Google Play Pass

Google Play Pass میں شامل ہوں

بغیر اشتہارات یا درون ایپ خریداریوں کے ساتھ 1,000 سے زیادہ گیمز اور ایپس اور ہر ماہ سرفہرست گیمز کے لیے نئی پیشکشیں

Offers every month

Offers may vary by account and country
€5 off any in-app purchase
With a Google Play Pass subscription
MONOPOLY GO!
Scopelyمواد کی درجہ بندی USK:‏ ‎12+‎ سال والوں کیلئے
€5 off any in-app purchase
With a Google Play Pass subscription
Roblox
Roblox Corporationمواد کی درجہ بندی USK:‏ ‎16+‎ سال والوں کیلئے
€5 off any in-app purchase
With a Google Play Pass subscription
EA SPORTS FC™ Mobile Football
ELECTRONIC ARTSمواد کی درجہ بندی USK:‏ ‎12+‎ سال والوں کیلئے
€5 off any in-app purchase
With a Google Play Pass subscription
Royal Match
Dream Games, Ltd.مواد کی درجہ بندی USK: سبھی عمر والوں کیلئے
€5 off any in-app purchase
With a Google Play Pass subscription
Monster Hunter Now
Niantic, Inc.مواد کی درجہ بندی USK:‏ ‎12+‎ سال والوں کیلئے

اکثر پوچھے گئے سوالات

آپ کے Play Pass کو سبسکرائب کرنے پر، آپ کو ہر ماہ سرفہرست گیمز میں خاص پیشکشیں اور 1,000 سے زیادہ گیمز اور ایپس کا ایک علیحدہ کیٹلاگ حاصل ہوتا ہے۔ کیٹلاگ میں، تمام اشتہارات ہٹا دئے جاتے ہیں اور تمام درون ایپ خریداریوں اور بامعاوضہ ٹائٹلز کو غیر مقفل کر دیا جاتا ہے۔

کیٹلاگ میں 1,000 سے زیادہ گیمز اور ایپس شامل ہیں۔ بامعاوضہ گیمز اور ایپس کو بغیر کسی اضافی قیمت کے شامل کیا گیا ہے۔ ‫Play Pass کیٹلاگ میں موجود تمام گیمز اور ایپس کیلئے، اشتہارات کو ہٹا دیا جاتا ہے اور درون ایپ خریداریوں کو غیر مقفل کر دیا جاتا ہے۔ سبسکرائبرز ان گیمز اور ایپس کو Play اسٹور ایپ کے Play Pass سیکشن میں تلاش کر سکتے ہیں یا پورے Google Play میں Play Pass بَیج تلاش کر سکتے ہیں۔

سبسکرائبرز کو Play Pass کیٹلاگ کے باہر منتخب مقبول گیمز میں خاص پیشکشیں موصول ہوتی ہیں۔ یہ پیشکشیں درون گیم کریڈٹس یا مخصوص درون گیم آئٹمز پر ڈیلز کی شکل میں ہو سکتی ہیں اور سبسکرائبرز کو ہر ماہ پیشکشوں کا ایک نیا سیٹ حاصل ہوتا ہے۔ پیشکشیں ٹرائلز کے دوران یا Play Pass کیٹلاگ میں موجود گیمز کیلئے دستیاب نہیں ہوتی ہیں۔ پیشکشوں کو Google Play بلنگ کی ادائیگی کے طریقے کے ذریعے بھنایا جانا چاہیے۔

اگر آپ کے پاس کوئی ایسی گیم یا ایپ ہے جو Play Pass کیٹلاگ میں شامل ہے تو تمام اشتہارات کو ہٹا دیا جائے گا اور تمام درون ایپ خریداریوں کو غیر مقفل کر دیا جائے گا۔

فیملی لائبریری کی مدد سے، فیملی مینیجر بغیر کسی چارج کے 5 فیملی ممبرز تک کے ساتھ Play Pass تک رسائی کا اشتراک کر سکتا ہے۔ فیملی ممبرز کو اپنے اکاؤنٹ پر Play Pass کو فعال کرنا ہوگا۔ ماہانہ پیشکشیں اور دیگر فوائد صرف فیملی مینیجر کیلئے دستیاب ہیں۔

تفریح کا اشتراک کریں

فیملی مینیجرز Google Play Pass گیمز اور ایپس تک رسائی کا اشتراک 5 دیگر اراکین تک کر سکتے ہیں۔ ماہانہ درون گیم پیشکشیں صرف فیملی مینیجرز کے لیے دستیاب ہیں۔